مختصر مگر اہم

راہل گاندھی نے کسانوں کے معاملہ پر لوک سبھا میں تحریک التوا کا نوٹس پیش کیا

نئی دہلی: کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے آج لوک سبھا میں کسانوں کے حق میں تحریک التوا کا نوٹس پیش کیا۔ انہوں نے تحریک کے دوران جان گنوانے والے کسانوں کے اہل خانہ کو معاوضہ دینے پر بحث کرانے کا مطالبہ کیا۔ وہیں، کانگریس کے ایم پی منیش تیواری نے اروناچپل پردیش کے قریب اور ڈوکلام میں چین کی جانب سے گاؤں بسانے کی خبر پر لوک سبھا میں تحریک التوا کا نوٹس پیش کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!