مختصر مگر اہم ضلع ایکسائز آفیسر کا حکم ’شراب وہی افراد خرید سکیں گے جو…‘ نومبر 18, 2021نومبر 18, 2021 aawaaz مدھیہ پردیش کے کھنڈوا میں ضلع ایکسائز آفیسر نے حکم جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شراب صرف انہی افراد کو فروخت کی جائے جنہوں نے کورونا کی دونوں خوراکیں لگوا لی ہیں۔ Alcohol will be sold at the liquor stores to only those people who have received both doses of COVID vaccine: Khandwa District Excise Officer #MadhyaPradesh pic.twitter.com/CoCqiITgsN— ANI (@ANI) November 18, 2021