ریاستوں سےمہاراشٹرا

’سلمان خان جیسے اداکار مسلمانوں میں ٹیکہ کاری کے تئیں بیداری لا سکتے ہیں!‘: ممبئی میئر

ممبئی: 17/نومبر- ممبئی کی میئر کشوری پیڈنیکر کا کہنا ہے کہ مسلمانوں میں مذہبی تحفظات پائے جانے کی وجہ سے ٹیکہ کاری میں تاخیر ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا، ’’سلمان خان جیسے اداکار اگر مسلمانوں میں ویکسین کے تئیں بیداری پیدا کریں تو امید ہے کہ وہ ٹیکہ لگوا لیں گے۔‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!