تلنگانہریاستوں سے

تلنگانہ میں آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران شدید بارش کا امکان

حیدرآباد: 6/ستمبر- محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران تلنگانہ کے بعض مقامات پر شدید سے شدید ترین بارش کا امکان ہے۔ اپنے بلیٹن میں اس نے کہا کہ 8 ستمبر کو ریاست کے بعض مقامات پر شدید بارش کا امکان ہے۔ جنوب مغرب مانسون تلنگانہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران معمول کے مطابق رہا ہے جس کے نتیجہ میں ریاست کے اضلاع میدک، سنگاریڈی، بھدرادری کوتہ گوڑم کے بعض مقامات پر شدید بارش ہوئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!