بیدرضلع بیدر سے

بیدر: معصوم 12سالہ نبیلہ بنی مکمل قرآن کی حافظہ

بیدر: 30/اگست(اے این) الیاس احمد کی اطلاع کے مطابق عزیزہ نبیلہ بنت سید رفیع الدین نے 12سال کی عمر میں حفظ القرآن مکمل کیا، اللہ تعالیٰ اسے تا حیات باعمل حافظہ بنائے۔ (آمین) تقریب تکمیل حفظ القرآن کے مبارک موقع پراس کے مخصوص رشتہ داروں اور خصوصی طور پر ماموں جناب الیاس احمد و دیگر عزیز و اقارب نے مبارک بادیاں پیش کیں، دعاؤں سے نوازا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!