تازہ خبریں

ہندوستان 1دن میں کورناوائرس کے 3 لاکھ 14 ہزار سے زیادہ معاملے، 2,104 اموات

مرکزی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہندوستان میں کورونا وائرس کے 314835 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، اس دوران 2104 افراد کی جان چلی گئی، جبکہ 178841 مریضوں نے شفایابی حاصل کر لی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!