مختصر مگر اہم

ہندوستان میں حکومت غریبوں پر ٹیکس لگاتی ہے، امیروں کی مدد کرتی ہے: راہل گاندھی

راہل گاندھی نے تمل ناڈو میں کہا ’’عام طور پر آپ امیروں پر ٹیکس لگاتے ہیں اور غریبوں کا تعاون کرتے ہیں لیکن ہندوستان میں حکومت غریبوں پر ٹیکس لگاتی ہے اور امیروں کو تعاون دیتی ہے۔ جی ایس ٹی، نوٹ بندی یہ غریب لوگوں پر مسلط کیے گیے۔‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!