بسواکلیان: 16/جنوری (کے ایس) رام مندر کی تعمیر کے لئے کام شروع کیا، ہڑکوڑ مُتیا چند ویر شیوا چاریہ نے رام مندر کی تعمیر کے لئے 50,000چندہ دیا۔جن میں بلوند مروٹے،ہنمنتھ دھنشٹی،لوکیش شٹکار،راجو جلیبی،بسوراج کُمہائے،چندرکانتھ،سُدرشن رڈی،انیل ناگواڑے اور کئی لوگ موجود تھے۔