بیدر: 4/ڈسمبر(اے ایس ایم) رنگ روڈاشٹور شہر بیدر کرناٹک میں 500گز زمین مسجدکے لیے خریدی گئی ہے۔ مکمل تعمیری کام میں دلچسپی رکھنے والے حضرات توجہ دیں۔ اس مقام پر مسلمانوں اور دور دراز سے آنے والے مسافرین کیلئے مسجد کی شدید ضرورت ہے۔ مزیدتفصیلات کیلئے سیل نمبر پر 7019556303 رابطہ پیدا کریں۔