مختصر مگر اہم

ایل او سی پر پاکستان کی جانب سے فائرنگ، ایک جوان شہید

جموں وکشمیر کے سندر بن سیکٹر میں ایل او سی پر 15 ستمبر کو پاکستان کی جانب سے ہوئی فائرنگ میں ہندوستانی فوج کی 16 کور بٹالین میں تعینات نائک انیش تھامس شہید ہوگئے تھے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!