ضلع بیدر سے

بسواکلیان میں کرناٹکا ٹیکنو کریٹ ایسوسیشن کی جانب سے پرچم کشائی

بسوا کلیان: 15/اگست (ایم این) بسواکلیان میں کرناٹکا ٹیکنو کریٹ ایسوسیشن کی جانب سے کرناٹک آٹو نگر بسوا کلیان میں 74/ویں یوم آزادی ہند کے موقع پر پرچم کشائی عمل میں آئی۔

اس موقع پر محمد خلیل احمد وکیل صدر، قیام الدین نائب صدر, مظہر آصف، طاہر چودھری، اسماعیل بیدری، یوسف سونڈکے، اکرام الدین چا بکسوار، احمد پیراں، ذاکر ٹائر، افسر میاں، اشفاق احمد، ذاکر منیار، اعجاز لاتورے اور کئی لوگ شریک تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!