تازہ خبریں

امیت شاہ کورونا پازیٹیو! ڈاکٹروں کے مشورے پر اسپتال میں بھرتی

نئی دہلی: بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے آج ایک ٹوئیٹ کرتے ہوئے بتایا کہ “کورونا کی ابتدا میں دیکھنے والے مشاہدات پائے جانے پر ٹسٹ کروایا اور رپورٹ پازیٹیو آئی ہے۔ میری طبعیت ٹھیک ہے، ڈاکٹروں کے مشورے پر اسپتال میں بھرتی ہونا پڑا ہے۔ میری درخواست ہے کہ جو بھی کچھ دن سے میرے رابطے میں ہیں، براہ کرم خود بھی کورونا کی جانچ کرائیں”۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!