مختصر مگر اہم

دہلی پولیس نے ظفرالاسلام خان کو جاری کیا نوٹس

دہلی پولیس کی اسپیشل سیل نے دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین ظفرالاسلام خان کو نوٹس جاری کیا ہے، دہلی پولیس نے اپنے نوٹس میں کہا کہ وہ 12 مئی تک لیپ ٹاپ اور موبائل جمع کردیں جس سے انہوں نے سوشل میڈیا پر قابل اعتراض پوسٹ کی تھی۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!