تلنگانہریاستوں سے

جنوری 25 کو ادارہ ادب اسلامی ہند، شہر حیدرآباد کا سالانہ ایوارڈ تقریب و کل ہند مشاعرہ

حیدرآباد: 13/جنوری (پی این) ادارہ ادب اسلامی ہند شہر حیدرآباد کا سالانہ ایوارڈ فنکشن و کل ہند مشاعرہ25/ جنوری بروز منگل شام 8/ بجے شام اردو گھر مغلپورہ، حیدرآبادپر زیر صدارت حامد محمد خان (امیر حلقہ جماعت اسلامی ھند حلقہ تلنگانہ) منعقد ہو گا۔ جس میں ہندوستان کے مختلف علاقوں، اضلاع اور مقامی ممتاز شعرا اپنا کلام سنا ئیں گے۔باذوق سامعین سے شرکت کی خواہش کی جاتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!