علاقہ کلیان کرناٹککرناٹک کے اضلاع سے

چٹگوپہ میں 30/اگست کومعذورین کا مفت تشخیص کیمپ

بیدر۔29/اگست (وائی آر)چٹگوپہ ٹی ایم سی کی جانب سے 30/اگست کی صبح 10بجے دن قدیم بس اسٹائنڈ کے قریب واقع گرلزہائی اسکول میں معذورافراد کی مفت تشخیص کا کیمپ رکھاگیاہے۔

معذورین اوراولیائے معذورین کو اس پروگرام میں حصہ لے کر مفت تشخیص کیمپ سے استفادہ کرنے چٹگوپہ ٹی ایم سی (بلدیہ) کے افسرنے ایک پریس نوٹ میں اپیل کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!