کرناٹک کے اضلاع سےکرناٹک کے دیگر اضلاع سے

بھیم آرمی ایکتا مشن کے چوتھے یومِ تاسیس پر مبارکباد

بیدر۔18/جولائی (وائی آر) بھیم آرمی ایکتا مشن کی تاسیس کی چوتھی سالگرہ پر ملک کے تمام بھائیوں کو یشپال بورے صدر بھیم آرمی ریاست کرناٹک نے مبارکباد پیش کی ہے۔ اور کہاہے کہ ریاست کرناٹک کی تمام جنتااور خصوصاً بھیم آرمی کے کارکنان اور عہدیداران 21/جولائی کو بھیم آرمی کایوم تاسیس منائیں۔ زائد تفصیلات کے لئے 9035821358 پر رابطہ کیاجاسکتاہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!