ضرورت رشتہ: لڑکی کیلئے
حیدرآباد: 2جولائی-2019 (ضرورت رشتہ) سنی مسلم دیندار تعلیم یافتہ گھرانے کی لڑکی عمر 23سال، B.Tech ، ویری فیر خوبصورت ، قد 5′-4″ ، اُمور خانہ داری سے واقف، اسی مناسبت سے دیندار گھرانے کا اندرون یا بیرون ملک Well Settled لڑکے سے رشتہ مطلوب ہے۔ ایجنٹ حضرات زحمت نہ کریں۔
مزید تفصیلات کیلئےربط پیدا کریں۔
موبائل نمبر: 9052282065