خبریں تصویروں سے راجناتھ سنگھ نے آج وزارت دفاع کا عہدہ سنبھال لیا جون 1, 2019جون 1, 2019 aawaaz مودی حکومت میں دوسری بار وزیر بنے مسٹر راجناتھ سنگھ نے دفتر مین سینئر افسروں کے ساتھ میٹنگ کی جس میں تینوں افواج کے سربراہ موجودتھے۔ مسٹر سنگھ مودی حکومت کے پہلے دوراقتدار میں وزیر داخلہ تھے۔