اترپردیشریاستوں سے

یوپی کے مختلف شہروں میں مظاہروں پر یوگی نے دی سخت کارروائی کی ہدایت  

لکھنو: یوپی کے مختلف شہروں میں اہانت رسولؐ کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں چھڑپوں کے بعد صوبہ کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ حرکت میں آ گئے ہیں۔ انہوں نے پولیس کو سخت کارروائی کی ہدایت دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!