مختصر مگر اہم

آہانت رسولؐ معاملے میں پاکستان نے ہندوستانی سفیر کو کیا طلب

پاکستان کی وزارت خارجہ نے پیر کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے 2 معطل ترجمانوں کی طرف سے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں کیے گئے تبصروں کے خلاف ہندوستانی سفیر کو طلب کیا اور توہین آمیز ریمارکس کے لیے اسلام آباد حکومت کی “دوٹوک ناپسندیدگی اور سخت مذمت” سے آگاہ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!