چٹگوپہضلع بیدر سے

ایم بی بی ایس (MBBS) گورنمنٹ سیٹ ملنے پر مبارک باد

بیدر: 8/فروری(اے ایس ایم) علم و ادب کے شہر چٹگوپہ کی معروف شخصیت الحاج محمدحسین جمعدار کی نبیری ثریا بیگم بنت محمد شکیل حسین جن کا نیٹ نمبر 68046ہے۔ نو ودیامیڈیکل کالج رائچور میں MBBS سیٹ الاٹ ہونے پر ڈاکٹرعمر اسمٰعیل خان چیرمین الامین ایجوکیشنل سوسائٹی بنگلور، زبیر احمد جنرل سیکریٹری الامین ایجوکیشنل سوسائٹی بنگلور، ڈاکٹر سراج احمد شریف چیرمین غوثیہ انجنئیرنگ کالج رام نگر اور ریاض فاروقی AC ممبر الامین ایجوکیشن سوسائٹی بنگلور نے بذریعہ فون پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہوئے اپنے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!