انتقال پُرملال

بیدر: انتقال پُر ملال

بیدر: 21/دسمبر(اے بی) جناب محمد عماد الدین مرحوم ملازم ائرفورس ساکن حق کالونی بیدر کی اہلیہ محترمہ (90سالہ) کا آج 21/دسمبر کی سہ پہر سانحہٴ ارتحال ہوا۔ وہ عرصہ سے علیل تھیں۔ ان کی نماز جنازہ 22/دسمبر بروز چہارشنبہ 10بجے صبح مسجد عثمان بن عفان، محلہ حق کالونی بیدر میں اداکی جائیگی۔ اور تدفین احاطہ مبارک شہیدؒ میں ہوگی۔

محمد دلشاد الدین اور برادران نے مرحومہ کے حق میں دعائے مغفرت کی گذارش کی ہے۔ 9342952230 پررابطہ کیاجاسکتاہے۔ اس بات کی اطلاع نوجوان صحافی محمدعلیم الدین بندہ نوازی نے دی ہےم وہ ان کی پھوپھی ہواکرتی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!