مختصر مگر اہم

وزیراعظم نے امریکی نائب صدر کملا ہیرس کو ہندوستان آنے کی دعوت دی

اپنے تین روزہ دورے کے دوران وزیر اعظم نے امریکی نائب صدر کملا ہیرس سے ملاقات کی اور انہیں ہندوستان آنے کی دعوت دی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے تین روزہ دورے کے دوران امریکی نائب صدر کملا ہیرس سے ملاقات کی ۔ یہ امریکہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ امریکہ میں ہند وستان سے تعلق رکھنے والے امریکی نائب صدر نے ہندوستان کے وزیر اعظم کا استقبال کیا ہو۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!