ریاستوں سےمہاراشٹرا

مہاراشٹر میں کورونا نے1 ہی دن میں 773 لوگوں کی لی جان

ممبئی: مہاراشٹر میں کورونا کا قہر رکنے کا نام نہیں لےرہا ہے۔ آج یہاں 66 ہزارسےزیادہ لوگ کورونا متاثر پائے گئے ہیں جبکہ اس وائرس نے773 لوگوں کی جان لےلی ہے۔ یہ اموات کی تعداد ابھی تک کی سب سےزیادہ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!