تازہ خبریں

غلام نبی آزاد کی راجیہ سبھا کی مدت ختم، وزیراعظم مودی نے کی جم کر تعریف

وزیر اعظم نریندر مودی نے راجیہ سے رخصت ہو رہے ارکان کے الوداع کے موقع پر تقریر میں کہا، ’’غلام بنی آزاد کے مقام پر قائد حزب اختلاف کا منصب سنبھالنے والے کسی بھی شخص کے لئے ان کی طرح کام کرنا بہت زیادہ مشکل ہوگا کیوں کہ وہ صرف اپنی پارٹی کے بارے میں ہی نہیں سوچتے تھے بکہ ملک اور ایوان کے بارے میں بھی سوچتے تھے۔‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!