ضلع بیدر سے

بسواکلیان میں کالجس کا آغاز، ملازمین اور طلباء کا کورونا ٹسٹ لازمی: تحصیلدار بسواکلیان

بسواکلیان: 22/نومبر(کے ایس)کورونا وائرس کے خوف کی وجہ سے بند ہوئے کالجس کا دوبارہ آغاز کیا گیا ہے۔ کالجس میں طلبا کی تعداد کم ہے اور کالجس ملازمین، طلباء کے لئے کورونا ٹسٹ لازمی قرار دیا گیا ہے۔ یہ بات تحصیلدار بسواکلیان شری ساویتری سلگر نے بتائی۔ سلگر تحصیل آفس بسواکلیان میں بسواکلیان ہلسور تعلقہ ڈگری کالج پرنسپل کی میٹنگ کو مخاطب کررہی تھیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!