مختصر مگر اہم

پٹرول-ڈیزل کی قیمتوں میں لگاتار17ویں دن بھی ہوااضافہ

عوام پر مہنگائی کی مار جاری ہے اور حکومت کو لوگوں کی کوئی فکر ب ھی نہیں ہے۔ اس کی مثال یہ ہے کہ آج لگاتار 17ویں دن پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا۔ ہندوستان کی راجدھانی دہلی میں آج پٹرول کی قیمت میں جہاں 20 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا وہیں ڈیزل کی قیمت بھی 55 پیسے فی لیٹر بڑھا دی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!