مختصر مگر اہم

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ ایمس اسپتال سے ڈسچارج

نئی دہلی: ہندوستان کے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کو دہلی ایمس سے آج ڈسچارج کر دیا گیا۔ سینے میں تکلیف کے بعد انھیں اتوار کے روز دہلی واقع ایمس میں داخل کرایا گیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!