مختصر مگر اہم کانگریس نے اپنے راجیہ سبھا اراکین کے لیے جاری کیا وہپ دسمبر 10, 2019دسمبر 10, 2019 aawaaz امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ شہریت ترمیمی بل 2019 بدھ کے روز راجیہ سبھا میں پیش کیا جائے گا۔ اس کے پیش نظر کانگریس نے اپنے راجیہ سبھا اراکین کے لیے تین سطری وہپ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وہ بدھ کے روز ہر حال میں ایوان میں موجود رہیں۔