شیر کی کھال کی اسمگلنگ کرنے کے الزام میں 2 گرفتار، 8 لاکھ روپے میں فروخت کرنے کیا تھا سودا

کانکیر: محکمہ جنگلات کی ٹیم نے چھتیس گڑھ کے ضلع کانکیر کے پنکھاجور میں شیر کی کھال کی اسمگلنگ کرنے والے دو ملزموں کو گرفتار کیا ہے۔ محکمہ جنگلات کے مطابق اسمگلروں کے پاس سے ملی شیر کی کھال کی لمبائی 10 فٹ لمبی ہے۔ اسمگلروں نے اسے 8 لاکھ روپے میں فروخت کرنے کا سودا کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!