مختصر مگر اہم

ٹرانسپورٹ قوانین کی خلاف ورزی، اسکوٹی سوارپر23 ہزارروپیے کا چالان

نئی دہلی: 3ستمبر ملک میں یکم ستمبر سے ٹرانسپورٹ کے نئے ضابطوں کا نفاذ عمل میں آگیا ہے۔
اب ٹرانسپورٹ (نقل و حمل) کے ضابطوں کی خلاف ورزی کرنا کتنا بھاری پڑ سکتا ہے وہ اس خبر سے سمجھا جاسکتا ہے۔

مشرقی دہلی کے گیتا کالونی میں رہنے والے دنیش مدان نامی شخص کا ٹرانسپورٹ کے ضابطوں کی خلاف ورزی کرنے کےنتیجے میں گروگرام میں چالان کٹا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!