علاقہ کلیان کرناٹککرناٹک کے اضلاع سے

ہمناآباد: مسجد قباء(اہلحدیث) میں نمازعید الاضحی صبح 6:45بجے ادا کی جائیگی

ہمناآباد کی مسجد قباء (اہلحدیث) ثناء کالونی قومی شاہراہ نمبر 65بائی پاس روڈ پر نماز عید الاضحی صبح صادق پونے ساتھ (6.45Am) کوادا کی جائیگی،امامت اور خطبہ کے فرائض محمد عامرسُہیل فلاحی انجام دیں گیں،تمام مسلمانان ہمناآباد سے شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!