مختصر مگر اہم

ہند-چین کے کور کمانڈرس نے تقریباً 13 گھنٹے تک کی بات چیت

فوج کے ذرائع کے مطابق مشرقی لداخ کے چشول میں ہندوستان اور چین کے درمیان 15ویں کور کمانڈر سطح کی بات چیت تقریباً 13 گھنٹے تک جاری رہی اور کل رات 11 بجے ختم ہوئی۔ ہندوستانی فریق نے اپریل-مئی 2020 میں شروع ہونے والے فوجی تعطل کو حل کرنے کے لیے خطے میں باقی ماندہ تنازعہ کے نکات کے حل پر زور دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!