مختصر مگر اہم

اپنی جان خود بچائیں کیونکہ وزیر اعظم مور کے ساتھ مصروف ہیں: راہل گاندھی

راہل گاندھی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ “اس ہفتے کورونا انفیکشن کے اعداد و شمار 50 لاکھ اور 10 لاکھ فعال معاملات کو عبور کرلیں گے۔ غیر منصوبہ بند لاک ڈاؤن ایک شخص کی انا کی پیداوار ہے جس کی وجہ سے پورے ملک میں کورونا پھیل گیا ہے۔ مودی حکومت نے کہا کہ خود کفیل بنیں، یعنی اپنی جان خود بچائیں کیونکہ وزیر اعظم مور کے ساتھ مصروف ہیں۔ “

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!