مختصر مگر اہم

ایمس کے ڈاکٹر کریں گے سوشانت سنگھ کے پوسٹ مارٹم رپورٹ کی جانچ

اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی موت سے وابستہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کی جانچ کے لئے جمعہ کے روز ایمس نے پانچ رکنی فارنسک ایکسپرٹس کا ایک میڈیکل بورڈ تشکیل دیا ہے۔ اس معاملہ میں سی بی آئی نے ایمس سے تعاون طلب کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!