سرخیاں اگست 2, 2019 aawaaz سعودی خواتین اب مرد سرپرستوں کی اجازت کے بغیر دنیا کی کر سکتی ہیں سیر، انہیں اپنے نابالغ بچوں کا سرپرست بننے کا بھی حق ہو گیا حاصل Read More
سرخیاں اگست 1, 2019 aawaaz پاکستان نے جیل میں بند ہندستان کے سابق بحری افسر کلبھوشن جادھو سے 2 اگست کو ہندستانی سفارتکاروں سے ملاقات کی دی اجازت Read More
سرخیاں جولائی 31, 2019 aawaaz اترپردیش میں کانگریس کے اہم رہنماؤں میں شمار ہونے والے مسٹر سنجے سنگھ اپنی بیوی امیتا سنگھ کے ساتھ بی جے پی کے ہیڈکوارٹر پہنچ کرپارٹی کی رکنیت اختیار کرلی Read More
سرخیاں جولائی 31, 2019 aawaaz امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک حکم نامہ جاری کر کے لبنان کے لئے قومی ایمرجنسی کی مدت کو بڑھا دیا Read More
سرخیاں جولائی 31, 2019 aawaaz شمالی کوریا نے بدھ کی صبح کم فاصلے تک مار کرنے والی دو بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا Read More
سرخیاں جولائی 31, 2019 aawaaz امریکہ کی ایک وفاقی عدالت نے ڈیموکریٹک نیشنل کمیٹی (ڈی این سی ) کی جانب سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم اور روس کے خلاف دائر مقدمے کو مسترد کر دیا Read More
سرخیاں جولائی 30, 2019 aawaaz ہمارے اوپر 11 لاکھ روہنگیا کو پناہ دینے کا بہت بڑا بوجھ ہے۔ ہم اس مسئلے کا حل بات چیت کے ذریعہ نکالناچاہتےہیں: بنگلہ دیش وزیراعطم شیخ حسینہ Read More
سرخیاں جولائی 30, 2019 aawaaz سوشل میڈیا پر وائرل سرکاری حکم ناموں کی سی بی آئی کے ذریعے تحقیقات کرائی جائے: عمر عبداللہ Read More
سرخیاں جولائی 30, 2019 aawaaz مسلمانوں میں رائج تین طلاق (طلاق بدعت) غلط رسم کو ممنوع قرار دینے سے متعلق مسلم خواتین (شادی کے حق کے تحفظ) بل 2019 صنفی مساوات،انصاف اور وقار کےلئے ہے اور اس سے طویل عرصے سے چلی آرہی اس غلط رسم کا خاتمہ ہوجائےگا: وزیر قانون روی شنکر پرساد Read More
سرخیاں جولائی 30, 2019 aawaaz راجیہ سبھا میں اراکین نے مانسون کے دوران ندیوں میں آنے والے سیلاب اور اس سے ہونے والے نقصان کا اٹھایامسئلہ، حکومت سے اس سمت میں کارروائی کرنے کا کیامطالبہ Read More