سرخیاں ستمبر 12, 2019 aawaaz سپریم کورٹ نے کرناٹک کے نااہل ٹھہرائے گئے 17 ممبران اسمبلی کی درخواستوں کی فوری سماعت سے یہ کہتے ہوئےانکار کردیا کہ "ایسی کیا جلدی ہے؟ معاملہ اپنے حساب سے درج ہوگا”۔ Read More
سرخیاں ستمبر 3, 2019 aawaaz سپریم کورٹ نےسابق مرکزی وزیر پی چدمبرم کی سی بی آئی حراست 5 ستمبر تک بڑھا دی Read More
سرخیاں اگست 30, 2019 aawaaz بہار حکومت نے ریاستی سکریٹریٹ میں ملازمین کے جینس اور ٹی شرٹ پہننے پر لگا دی پابندی، حکم سکریٹریٹ میں ہر سطح کے ملازم پر نافذ ہوگا۔ Read More
سرخیاں اگست 29, 2019 aawaaz وزیراعظم نےاندرا گاندھی انڈور اسٹیڈیم میں’فٹ انڈیا‘ مہم کا کیا آغاز، کہا فٹنس صرف لفظ نہیں، بلکہ یہ ایک صحت مند اور خوشحال زندگی کی ضرورت ہے: نریندر مودی Read More
سرخیاں اگست 28, 2019 aawaaz جموں و کشمیر: آرٹیکل 370 ختم کئے جانے کو چیلنج کرنے والی تمام درخواستوں پر سماعت کے لئے سپریم کورٹ نے پانچ ججوں کی بنچ قائم کی، جو اکتوبر کے پہلے ہفتے میں کرے گی سماعت Read More
سرخیاں اگست 28, 2019 aawaaz کشمیر ہندوستان کا اندرونی معاملہ ہے اور اس میں پاکستان اور کسی دوسرے ملک کو مداخلت کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے: کانگریس لیڈر راہل گاندھی Read More
سرخیاں اگست 28, 2019 aawaaz صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے بھلے ہی ایران سے بات چیت کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے، لیکن تہران کے خلاف امریکہ کے سخت رخ میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی: امریکی قومی مشیر جان بولٹن Read More
سرخیاں اگست 26, 2019 aawaaz دہلی: پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ، تیل کمپنیوں نے لگاتار تیسرے دن پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد ہلی میں پٹرول 72.07 روپے لیٹر جب کہ ڈیزل 65.35 روپے لیٹر ہوگیا Read More
سرخیاں اگست 26, 2019 aawaaz کانگریس و دیگر اپوزیشن پارٹیوں نے بغیر اجازت کشمیر کے دورہ سے مرکز اور جموں وکشمیر کے گورنر کو غیر ضروری سیاست کرنے کا موقع فراہم کیا: بی ایس پی سپریمو مایاوتی Read More