دہلیریاستوں سے

شاہین باغ میں بلڈوزر کی کارروائی پر سپریم کورٹ کا سماعت سے انکار، ہائی کورٹ جانے کی دی اجازت

سپریم کورٹ نے دہلی کے شاہین باغ میں مبینہ تجاوزات کو ہٹانے کے لیے ایم سی ڈی کی بلڈوزر کارروائی کے خلاف سی پی ایم کی عرضی پر سماعت کرنے سے انکار کر دیا۔ تاہم عدالت نے درخواست گزار کو اس معاملے میں دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کی آزادی دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!