بیدرضلع بیدر سے

بیدر: ممبران عیدگاہ اپنے (شناختی کارڈ) آئی ڈی کارڈ حاصل کرلیں

بیدر: 16/ستمبر (اے ایس ایم) محمد مسیح الدین الکشن آفیسر مجلس انتظامی عیدگاہ سنی محمدآباد بیدرکی اطلاع بموجب تمام معزز ممبران عیدگاہ سنی محمد آباد بیدر کے (شناختی کارڈ) آئی ڈی کارڈ تیار ہوچکے ہیں اوراس کی تقسیم کا عمل جاری ہے۔ جو ممبران اب تک اپنا شناختی کارڈ حاصل نہ کئے ہوں وہ جلد از جلد اوقات دفتر تشریف لاکر اپنا کارڈ حاصل کرلیں۔ واضح رہے کہ دفتر عیدگاہ اتوار کو بوجہہ ہفتہ واری تعطیل بند رہے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!