ملک سے باہر کھیلا جائے گا 2020-IPL، ستمبر26 کو پہلا اور6 نومبرکوہوگا فائنل میاچ

آئی پی ایل 2020 اب ہندوستان کی جگہ یو اے ای میں کھیلا جائے گا!

کورونا بحران کی وجہ سے غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی آئی پی ایل 2020 کے لیے اب راستہ ہموار ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ میڈیا ذرائع میں آ رہی خبروں کے مطابق آئی پی ایل ہندوستان سے باہر یو اے ای (متحدہ عرب امارات) میں منعقد کرنے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق یہ ٹورنامنٹ 26 ستمبر کو شروع ہوگا اور فائنل میچ 6 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!
Open chat
1
!Hello
!How Can I Help You
واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے لنک پر کلک کریں۔

https://chat.whatsapp.com/Cu3chd0osKYFJfN3AkBLQ9